الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَٰلِدُونَ ١١
Allazeena yarisoonal Firdawsa hum feehaa khaalidoon
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ﴾ هو أعلى الجنةِ ﴿هُمْ فِيهَا خَالِدُون﴾ لا يموتون ولا يُخرَجون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وه ہمیشہ رہیں گے.۱
حواشی
(1) ان صفات مذکورہ کے حامل مومن ہی فلاح یاب ہونگے جو جنت کے وارث یعنی حق دار ہوں گے۔
جنت بھی جنت الفردوس، جو جنت کا اعلٰی حصہ ہے۔
جہاں سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں (صحیح بخاری، کتاب الجہاد، باب درجات المجاہدین، فی سبیل اللہ، وکتاب التوحید، باب وکان عرشہ علی ماء)