قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَٰنَ مِن سُلَٰلَةٍ مِّن طِينٍ ١٢

Wa laqad khalaqnal insaana min sulaalatim minteen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصے سے پیدا کیا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ﴾ هو آدمُ عليه السلام ﴿مِن سُلاَلَةٍ مِّن طِين﴾ أي: من طينةٍ مستلَّة، والسُّلالة: خلاصةُ الشيء، والعرب تُسمِّي النطفة: سُلالة، والولدَ: سليلًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا.۱

حواشی

  1. (1) مٹی سے پیدا کرنے کا مطلب، ابو البشر حضرت آدم (عليه السلام) کی مٹی سے پیدائش ہے یا انسان جو خوراک بھی کھاتا ہے وہ سب مٹی سے ہی پیدا ہوتی ہیں، اس اعتبار سے اس نطفے کی اصل، جو خلقت انسانی کا باعث بنتا ہے، مٹی ہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ