ثُمَّ جَعَلْنَٰهُ نُطْفَةً فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ ١٣
Summa ja`alnaahu nutfatan fee qaraarim makeen
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ جَعَلْنَاهُ﴾ أي: ابنَ آدم ﴿نُطْفَةً﴾ من منيٍّ ﴿فِي قَرَارٍ مَّكِين﴾ الرَّحم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.۱
حواشی
(1) محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔