Qaaloo labisnaa yawman aw ba`da yawmin fas`alil `aaaddeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا لَبِثْنَا يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ﴾ استقصروا مدةَ لُبثهم، وشَكُّوا فيها؛ لِعظَم ما هم بصددِهِ من العذاب ﴿فَاسْأَلْ الْعَادِّين﴾ الحاسبين، وهم الملائكةُ الذي يُحْصُون أعمالَ الخلق وأعمارَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم، گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجیئے.۱
حواشی
(1) اس سے مراد فرشتے ہیں، جو انسانوں کے اعمال اور عمریں لکھنے پر مامور ہیں یا وہ انسان مراد ہیں جو حساب کتاب میں مہارت رکھتے ہیں۔
قیامت کی ہولناکیاں، ان کے ذہنوں سے دنیا کی عیش و عشرت کو محو کر دیں گی اور دنیا کی زندگی انہیں ایسے لگے گی جیسے دن یا آدھا دن۔
اس لئے وہ کہیں گے کہ ہم تو ایک دن یا اس سے بھی کم وقت دنیا میں رہے۔
بیشک تو فرشتوں سے یا حساب جاننے والوں سے پوچھ لے۔