قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۱۱۴ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 114 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَٰلَ إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا ۖ لَّوْ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ١١٤

Qaala il labistum illaa qaleelal law annakum kuntum ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

(خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ إِن لَّبِثْتُمْ﴾ في الدنيا ﴿إِلاَّ﴾ لُبثًا ﴿قَلِيلًا﴾ لأن أيامَ السرورِ قليلةٌ ﴿لَّوْ أَنَّكُمْ كُنتُمْ تَعْلَمُون﴾ مدةَ لُبثكم، لَما أَجبتُم بهذا الجواب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ فرمائے گا فی الواقع تم وہاں بہت ہی کم رہے ہو اے کاش! تم اسے پہلے ہی سے جان لیتے؟۱

حواشی

  1. (1) اس کا مطلب یہ ہے کہ آخرت کی دائمی زندگی کے مقابلے میں یقینا دنیا کی زندگی بہت ہی قلیل ہے۔
    لیکن اس نکتے کو دنیا میں تم نے نہیں جانا کاش تم دنیا میں اس کی حقیقت سے دنیا کی بےثباتی سے آگاہ ہو جاتے، تو آج تم بھی اہل ایمان کی طرح کامیاب و کامران ہوتے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ