Wa shajaratan takhruju min Toori Sainaaa`a tambutu bidduhni wa sibghil lil aakileen
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَشَجَرَةً﴾ أي: وأنشأنا لكم شجرةً هي الزيتونُ ﴿تَخْرُجُ مِن طُورِ﴾ أي: جبلِ ﴿سَيْنَاء﴾ أي: من جبلٍ مباركٍ ﴿تَنبُتُ بِالدُّهْنِ﴾ أي: تنبتُ بثمرةِ الدُّهن، وهو الزيتون ﴿وَصِبْغٍ لِّلآكِلِين﴾ والصِّبغ: هو الإدامُ، أي: تنبتُ بالشيء الجامعِ بين كونه دهنًا يُدهَن به ويُسرج منه، وكونه إدامًا يُصبغ فيه الخبز؛ أي: يُغمَس فيه للائتدام.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه درخت جو طور سینا پہاڑ سے نکلتا ہے جو تیل نکالتا ہے اور کھانے والے کے لئے سالن ہے.۱
حواشی
(1) اس سے زیتون کا درخت مراد ہے، جس کا روغن تیل کے طور پر اور پھل سالن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
سالن کو صِبْغٍ،ُ رنگ کہا ہے کیونکہ روٹی، سالن میں ڈبو کر، گویا رنگی جاتی ہے۔
طُوْرِ سَیْنَآءَ (پہاڑ) اور اس کا قرب و جوار خاص طور پر اس کی عمدہ قسم کی پیداوار کا علاقہ ہے۔