وَقُل رَّبِّ أَنزِلْنِى مُنزَلًا مُّبَارَكًا وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِينَ ٢٩
Wa qur Rabbi anzilnee munzalam mubaarakanw wa Anta khairul munzileen
ترجمہ (جالندھری)
اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقُل رَّبِّ أَنزِلْنِي مُنزَلاً مُّبَارَكًا﴾ أي: أنزلني إنزالاً مباركاً يحفظُني من كلِّ سوء، وهذا حين خرجَ من السَّفينة، وقيل: حين دخَلَها ﴿وَأَنتَ خَيْرُ الْمُنزِلِين﴾ ثناءٌ مطابِقٌ لدعائه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہنا کہ اے میرے رب۱ ! مجھے بابرکت اتارنا اتار اور تو ہی بہتر ہے اتارنے والوں میں<br>۲.
حواشی
(1) کشتی میں بیٹھ کر اللہ کا شکر ادا کرنا کہ ان ظالموں کو بالآخر غرق کر کے، ان سے نجات عطا فرمائی اور کشتی کے خیرو عافیت کے ساتھ کنارے پر لگنے کی دعا کرنا «وَقُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِيْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِيْنَ»(المومنون:29)۔(2) اس کے ساتھ وہ دعا بھی پڑھ لی جائے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم، سواری پر بیٹھتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔ اللّٰہُ اَکْبَرْ، اللّٰہ اَکْبَرْ، ا للّٰہُ اَکْبَرْ «سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ. وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ» (الزخرف:13)