قَالَ رَبِّ انصُرْنِى بِمَا كَذَّبُونِ ٣٩
Qaala Rabbin surnee bimaa kazzaboon
ترجمہ (جالندھری)
پیغمبر نے کہا کہ اے پروردگار انہوں نے مجھے جھوٹا سمجھا ہے تو میری مدد کر
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُون﴾ بسببِ تكذيبهم إيَّاي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نبی نے دعا کی کہ پروردگار! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.۱
حواشی
(1) بالآخر، حضرت نوح (عليه السلام) کی طرح، اس پیغمبر نے بھی بارگاہ الٰہی میں، مدد کے لئے، دست دعا دراز کر دیا۔