قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۴۰ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 40 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ عَمَّا قَلِيلٍ لَّيُصْبِحُنَّ نَٰدِمِينَ ٤٠

Qaala `ammaa qaleelil la yusbihunna naadimeen

ترجمہ (جالندھری)

فرمایا کہ یہ تھوڑے ہی عرصے میں پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ عَمَّا قَلِيلٍ﴾ عن زمانٍ قليلٍ ﴿لَيُصْبِحُنَّ نَادِمِين﴾ على تكذيبِهم إذا عايَنوا العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گے.۱

حواشی

  1. (1) عَمَّا میں ”ما“ زائد ہے جو جار مجرور کے درمیان، قلت زمان کی تاکید کے لیے آیا ہے جیسے «فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ» (آل عمران۔159) میں ”ما“ زائد ہے یعنی بہت جلد عذاب آنا ہے جس پر یہ پچھتائیں گے۔
    لیکن اس وقت یہ پچھتاوا ان کے کچھ کام نہ آئے گا۔
    یعنی بہت جلد عذاب آنے والا ہے، جس پر یہ پچھتائیں گے۔
    لیکن اس وقت یہ پچھتانا ان کے کچھ کام نہ آئے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ