وَإِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَٰحِدَةً وَأَنَا۠ رَبُّكُمْ فَاتَّقُونِ ٥٢
Wa inna haaziheee ummatukum ummatanw waahidatanw wa Ana Rabbukum fattaqoon
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ﴾ أي: ملَّتكم التي أنتُم عليها ﴿أُمَّةً﴾ شريعةً ﴿وَاحِدَةً﴾ وهي الإسلامُ ﴿وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُون﴾ فاحذَرون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے۱ اور میں ہی تم سب کا رب ہوں، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو.
حواشی
(1) اُ مَّۃ سے مراد دین ہے، اور ایک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ سب انبیاء نے ایک اللہ کی عبادت ہی کی دعوت پیش کی ہے۔
لیکن لوگ دین توحید چھوڑ کر الگ الگ فرقوں میں بٹ گئے اور ہر گروہ اپنے عقیدہ و عمل پر خوش ہے، چاہے وہ حق سے کتنا بھی دور ہو۔