قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۵۴ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 54 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَذَرْهُمْ فِى غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ ٥٤

Fazarhum fee ghamratihim hattaa heen

ترجمہ (جالندھری)

تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَذَرْهُمْ فِي غَمْرَتِهِمْ﴾ جهالتهم ﴿حَتَّى حِين﴾ إلى حينِ إتيانِ العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں.۱

حواشی

  1. (1) غمرة، ماء کثیر کو کہتے ہیں جو زمین کو ڈھانپ لیتا ہے۔گمراہی کی تاریکیاں بھی اتنی گمبھیر ہوتی ہیں کہ اس میں گھرے ہوئے انسان کی نظروں سے حق اوجھل ہی رہتا ہے عُمرۃ، حیرت، غفلت اور ضلالت ہے۔
    آیت میں بطور دھمکی ان کو چھوڑنے کا حکم ہے، مقصود وعظ و نصیحت سے روکنا نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ