قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۶۳ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 63 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلْ قُلُوبُهُمْ فِى غَمْرَةٍ مِّنْ هَٰذَا وَلَهُمْ أَعْمَٰلٌ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمْ لَهَا عَٰمِلُونَ ٦٣

Bal quloobuhum fee ghamratim min haazaa wa lahum a`maalum min dooni zaalika hum lahaa `aamiloon

ترجمہ (جالندھری)

مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلْ قُلُوبُهُمْ فِي غَمْرَةٍ﴾ في غفلةٍ ﴿مِّنْ هَذَا﴾ القرآنِ ﴿وَلَهُمْ أَعْمَالٌ مِن دُونِ ذَلِكَ﴾ أي: دون الشِّرك، وهي سعاياتُ فسادٍ ﴿هُمْ لَهَا عَامِلُون﴾ فيُعذَّبون بها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کے لئے اس کے سوا بھی بہت سے اعمال ہیں۱ جنہیں وه کرنے والے. ہیں

حواشی

  1. (1) یعنی شرک کے علاوہ دیگر کبائر یاوہ اعمال مراد ہیں، جو مومنوں کے اعمال (خشیت الٰہی، ایمان با توحید وغیرہ) کے برعکس ہیں۔
    تاہم مفہوم دونوں کا ایک ہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ