وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَلَدَيْنَا كِتَٰبٌ يَنطِقُ بِالْحَقِّ ۚ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ٦٢
Wa laa nukallifu nafsan illaa wus`ahaa wa ladainaa kitaabuny yantiqu bilhaqqi w ahum la yuzlamoon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس کتاب ہے جو سچ سچ کہہ دیتی ہے اور ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا﴾ طاقتَها، فمن لم يستطعِ القيامَ، فليُصلِّ قاعدًا، أو من لم يستطعِ الصومَ، فليُفطر ﴿وَلَدَيْنَا كِتَابٌ﴾ وهو اللوحُ المحفوظُ ﴿يَنطِقُ بِالْحَقِّ﴾ بما سُطر فيه ﴿وَهُمْ لاَ يُظْلَمُون﴾ لا يُنقَص من حسناتهم، ولا يُزاد على سيئاتهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیاده تکلیف نہیں دیتے۱ ، اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے، ان کے اوپر کچھ ﻇلم نہ کیا جائے گا.
حواشی
(1) ایسی ہی آیت سورہ بقرہ کے آخر میں گزر چکی ہے۔