لَا تَجْـَٔرُوا۟ الْيَوْمَ ۖ إِنَّكُم مِّنَّا لَا تُنصَرُونَ ٦٥
Laa taj`arul yawma innakum minnaa laa tunsaroon
ترجمہ (جالندھری)
آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ تَجْأَرُوا الْيَوْمَ﴾ لا تَضِجُّوا ﴿إِنَّكُم مِّنَّا لاَ تُنصَرُون﴾ لا تُمنعون، المعنى: استغاثتُكم لا تمنعُكم من عذابنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے.۱
حواشی
(1) یعنی دنیا میں عذاب الٰہی سے دوچار ہو جانے کے بعد کوئی چیخ پکاراور جزع و فزع انہیں اللہ کی گرفت سے چھڑا نہیں سکتی۔
اسی طرح عذاب آخرت سے بھی انہیں چھڑانے والا یا مدد کرنے والا، کوئی نہیں ہوگا۔