قَدْ كَانَتْ ءَايَٰتِى تُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فَكُنتُمْ عَلَىٰٓ أَعْقَٰبِكُمْ تَنكِصُونَ ٦٦
Qad kaanat Aayaatee tutlaa `alaikum fakuntum `alaaa a`qaabikum tankisoon
ترجمہ (جالندھری)
میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَدْ كَانَتْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ تَنكِصُون﴾ ترجعون القَهْقَرى عن الإيمان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں۱ پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی قرآن مجید یا کلام الٰہی، جن میں پیغمبر کے فرمودات بھی شامل ہیں۔(2) نکوص کے معنی ہیں رجعت قھقری (الٹے پاؤں لوٹنا) لیکن بطور استعارہ اعراض اور روگردانی کے معنی و مفہوم میں استمعمال ہوتا ہے۔ یعنی آیات و احکام الٰہی سن کر تم منہ پھیر لیتے تھے اور ان سے بھا گتے تھے۔