ادْفَعْ بِالَّتِى هِىَ أَحْسَنُ السَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ ٩٦
Idfa` billate hiya ahsanus saiyi`ah; nahnu a`lamu bimaa yasifoon
ترجمہ (جالندھری)
اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ادْفَعْ بِالَّتِي﴾ أي: بالخَلَّة التي ﴿هِيَ أَحْسَنُ﴾ وهي الصفحُ ومكارمُ الأخلاق ﴿السَّيِّئَةَ﴾ الصادرةَ منهم إليك ﴿نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُون﴾ من الشَّريك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی واﻻ ہو۱ ، جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں.
حواشی
(1) جس طرح دوسرے مقام پر فرمایا «برائی ایسے طریقے سے دور کرو جو اچھا ہو، اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ تمہارا دشمن بھی، تمہارا گہرا دوست بن جائے گا»۔
حٰم السجدہ (34۔35)