Iny yasqafookum yakoonoo lakum a`daaa`anw wa yabsutooo ilaikum aydiyahum wa alsinatahum bissooo`i wa waddoo law takfuroon
ترجمہ (جالندھری)
اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِن يَثْقَفُوكُمْ﴾ يظفَروا بكم ﴿يَكُونُوا لَكُمْ أَعْدَاء﴾ ولا تنفعُكم مودَّتهم ﴿وَيَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ﴾ بالضربِ والقتلِ ﴿وَأَلْسِنَتَهُم بِالسُّوءِ﴾ بالشَّتم ﴿وَوَدُّوا﴾ كفارُ مكةَ ﴿لَوْ تَكْفُرُون﴾ فتكونوا مثلَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر وه تم پر کہیں قابو پالیں تو وه تمہارے (کھلے) دشمن ہو جائیں اور برائی کے ساتھ تم پر دست درازی اور زبان درازی کرنے لگیں اور (دل سے) چاہنے لگیں کہ تم بھی کفر کرنے لگ جاؤ.۱
حواشی
(1) یعنی تمہارے خلاف ان کے دلوں میں تو اس طرح بغض وعناد ہے اور تم ہو کہ ان کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہے ہو؟