قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المرسلات

سورۃ المرسلات آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Mursalat Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ ١٥

Wailuny yawma `izillilmukazzibeen

ترجمہ (جالندھری)

اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيْلٌ﴾ فيه معنى الدعاء ﴿يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِين﴾ بالبعث.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہلاکت ہے بعض کہتے ہیں ویلجہنم کی ایک وادی کا نام ہے، یہ آیت اس سورت میں بار بار دہرائی گئی ہے۔
    اس لیے کہ ہر مکذب کا جرم ایک دوسرے سے مختلف نوعیت کا ہوگا اور اسی حساب سے عذاب کی نوعیتیں بھی مختلف ہوں گی، بنابریں اسی ویل کی مختلف قسمیں ہیں جسے مختلف مکذبین کے لیے الگ الگ بیان کیا گیا ہے۔
    (فتح القدیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ