فَجَعَلْنَٰهُ فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ ٢١
Faja`alnaahu fee qaraarim makeen
ترجمہ (جالندھری)
اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِين﴾ موضعٍ حصين، وهو الرحم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.۱
حواشی
(1) یعنی رحم مادر میں۔