قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المرسلات

سورۃ المرسلات آیت ۲۷ کی تفسیر

Surah Mursalat Ayat 27 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَٰمِخَٰتٍ وَأَسْقَيْنَٰكُم مَّآءً فُرَاتًا ٢٧

Wa ja`alnaa feehaa rawaasiya shaamikhaatinw wa asqainaakum maaa`an furaataa

ترجمہ (جالندھری)

(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ﴾ جبالًا ﴿شَامِخَاتٍ﴾ مرتفعاتٍ ثوابتَ ﴿وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاء فُرَاتًا﴾ عذبًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے۱ اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.

حواشی

  1. (1) رواسي راسية کی جمع۔
    ثاوبت، جمے ہوئے پہاڑ، شامخات، بلند۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ