قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المزمل

سورۃ المزمل آیت ۱ کی تفسیر

Surah Muzammil Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَٰٓأَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ ١

Yaw ayyuhal muzzammil

ترجمہ (جالندھری)

اے (محمدﷺ) جو کپڑے میں لپٹ رہے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَاأَيُّهَا الْمُزَّمِّل﴾ أي: معناه: الملتفِّفُ بثوبه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اے کپڑے میں لپٹنے والے.۱

حواشی

  1. (1) جس وقت یہ آیت نازل ہوئی نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) چادر اوڑھے ہوئے تھے اللہ نے آپ کی اسی کیفیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا مطلب یہ ہے کہ اب چادر چھوڑ دیں اور رات کو تھوڑا قیام کریں یعنی نماز تہجد پڑھیں کہا جاتا ہے کہ اس حکم کی بناء پر تہجد آپ کے لیے واجب تھی۔
    (ابن کثیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ