أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْءَانَ تَرْتِيلًا ٤
Aw zid `alaihi wa rattilil Qur`aana tarteela
ترجمہ (جالندھری)
یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوْ زِدْ عَلَيْهِ﴾ على النصفِ إلى الثلثين، خَيَّره بين هذه المنازل ﴿وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا اس پر بڑھا دے۱ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر.<br>۲
حواشی
(1) یہ قلیلا سے بدل ہے، یعنی یہ قیام نصف رات سے کچھ کم (ثلث) یا کچھ زیادہ (دو ثلث) ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔(2) چنانچہ احادیث میں آتا ہے کہ آپ کی قرأت ترتیل کے ساتھ ہی تھی اور آپ نے اپنی امت کو بھی ترتیل کے ساتھ، یعنی ٹھہر ٹھہر پڑھنے کی تلقین کی ہے۔