وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا ٨
Wazkuris ma rabbika wa tabattal ilaihi tabteelaa
ترجمہ (جالندھری)
تو اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرو اور ہر طرف سے بےتعلق ہو کر اسی کی طرف متوجہ ہوجاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ﴾ بالتوحيد ﴿وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلاً﴾ أي: انقطِعْ إليه عمَّا سواه، وأخلِصْ له إخلاصًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر اور تمام خلائق سے کٹ کر اس کی طرف متوجہ ہوجا.۱
حواشی
(1) تَبَتُّلٌ کے معنی انْقِطَاعٌ اور علیحد گی کے ہیں،یعنی اللہ کی عبادت اور اس سے دعا و مناجات کے لیے یکسو اور ہمہ تن اس کی طرف متوجہ ہو جانا، یہ رہبانیت سے مختلف چیز ہے رہبانیت تو تجرد اور ترک دنیا ہے جو اسلام میں ناپسندیدہ ہےچیز ہے۔
اور تبث کا مطلب ہے امور دنیاوی کی ادائیگی کے ساتھ عبادت میں اشتغال ،خشوع،خضوع اور اللہ کی طرف یکسوئی یہ محمود و مطلوب ہے۔