وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَٰتِ مَآءً ثَجَّاجًا ١٤
Wa anzalna minal m`usiraati maa-an saj-jaaja
ترجمہ (جالندھری)
اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ﴾ السحائب إذا عُصِرَتْ بالرياح، فنُخرج منها ﴿مَاء ثَجَّاجًا﴾ مُنْصَبًّا بكثرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بدلیوں سے ہم نے بکثرت بہتا ہوا پانی برسایا.۱
حواشی
(1) مُعْصِرَاتٌ وہ بدلیاں جو پانی سے بھری ہوئی ہے لیکن ابھی برسی نہ ہوں۔
جیسے الْمَرْأَةُ الْمُعْتَصِرَةُ، اس عورت کو کہتے ہیں جس کی ماہواری قریب ہو، ثَجَّاجًا کثرت سے بہنے والا پانی۔