لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًا ٢٣
Laa bitheena feehaa ahqaaba
ترجمہ (جالندھری)
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَبِثِينَ﴾ واللابثُ: من وجُد منه اللُّبث ﴿فِيهَا أَحْقَابًا﴾ جمع حُقْب: ثمانون سنة، وليس المرادُ منه عددًا محصورًا، فليس للأحقاب عدةٌ إلا الخلود.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.۱
حواشی
(1) أَحْقَابٌ ، حُقُبٌ کی جمع ہے، بمعنی زمانہ۔
مراد ابد اور ہمیشگی ہے۔
ابد الاباد تک وہ جہنم میں ہی رہیں گے۔
یہ سزا کافروں اور مشرکوں کے لئے ہے۔