قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۳ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ ٣

Allazi hum feehi mukh talifoon

ترجمہ (جالندھری)

جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُون﴾ بأن أنكر بعضٌ، وكذَّب بعض.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس بڑی خبر کی بابت ان کے درمیان اختلاف ہے، اس کے متعلق استفسار ہے۔
    اس بڑی خبر سے بعض نے قرآن مجید مراد لیا ہے کافر اس کے بارے میں مختلف باتیں کرتے تھے، کوئی اسے جادو، کوئی کہانت، کوئی شعر اور کوئی پہلوں کی کہانیاں بتلاتا تھا۔
    بعض کے نزدیک اس سے مراد قیامت کا برپا ہونا اور دوبارہ زندہ ہونا ہے۔
    اس میں بھی ان کے درمیان کچھ اختلاف تھا۔
    کوئی بالکل انکار کرتا تھا کوئی صرف شک کا اظہار۔
    بعض کہتے ہیں کہ سوال کرنے والےمومن وکافر دونوں ہی تھے، مومنین کا سوال تو اضافہ یقین اور ازدیاد بصیرت کے لئے تھا اور کافروں کا استہزا اور تمسخر کے طور پر۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ