قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۳۸ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 38 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَٰٓئِكَةُ صَفًّا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ٣٨

Yauma yaqoo mur roohu wal malaa-ikatu saf-fal laa yata kalla moona illa man azina lahur rahmaanu wa qaala sawaaba

ترجمہ (جالندھری)

جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ﴾ هو جبريلُ عليه السلام ﴿وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا﴾ أي: مصطفِّين، أو: صفوفًا صفًا بعد صفٍّ.
﴿لاَّ يَتَكَلَّمُونَ﴾ جميعُ الخلائق ﴿إِلاَّ مَنْ أَذِنَ لَهُ الرحْمَنُ﴾ في الكلام ﴿وَقَالَ صَوَابًا﴾ أي: حقًّا في الدنيا، وهو الشهادةُ بالتوحيد، أو قال سدادًا من القول؛ بأن يشفعَ لمن يستحقُّ الشفاعة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہوں گے۱ تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمٰن اجازت دے دے اور وه ٹھیک بات زبان سے نکالے.<br>۲

حواشی

(1) یہاں جبرائیل (عليه السلام) سمیت رُوحٌ کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں، امام ابن کثیر نے بنو آدم ( انسان ) کو اشبہ ( قرین قیاس ) قرار دیا ہے۔
(2) یہ اجازت اللہ تعالیٰ ان فرشتوں کو اور اپنے پیغمبروں کو عطا فرمائے گا اور وہ جو بات کریں گی حق وصواب ہی ہوگی، یا یہ مفہوم ہے کہ، اجازت صرف اسی کےبارے میں دی جائے گی جس نے درست بات کہی ہو۔ یعنی کلمہ توحید کا اقراری رہا ہو۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ