قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النبا

سورۃ النبا آیت ۵ کی تفسیر

Surah Naba Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ ٥

Thumma kallaa sa y`alamoon

ترجمہ (جالندھری)

پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ كَلاَّ سَيَعْلَمُون﴾ كرَّر الزجر؛ تأكيدًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.۱

حواشی

  1. (1) یہ ڈانٹ اور زجر ہےکہ عنقریب سب کچھ معلوم ہو جائے گا۔
    آگے اللہ تعالیٰ اپنی کاریگری اور عظیم قدرت کا تذکرہ فرما رہا ہے تاکہ توحید کی حقیقت ان کے سامنے واضح ہو اور اللہ کا رسول انہیں جس چیز کی دعوت دے رہا تھا، اس پر ایمان لانا ان کے لئے آسان ہو جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ