أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ مِهَٰدًا ٦
Alam naj`alil arda mihaa da
ترجمہ (جالندھری)
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أومأَ تعالى إلى القدرةِ على البعث، فقال: ﴿أَلَمْ نَجْعَلِ الأَرْضَ مِهَادًا﴾ فراشًا يُمْهَد للأناسيِّ كالمهدِ للصبي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟۱
حواشی
(1) یعنی فرش کی طرح تم زمین پر چلتے پھرتے، اٹھتے، بیٹھتے، سوتے اور سارے کام کاج کرتے ہو۔
زمین کوڈولتا ہوا نہیں رہنے دیا۔