وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا ٧
Wal jibaala au taada
ترجمہ (جالندھری)
اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا﴾ للأرض حتى لا تَمِيد؛ كتثبيتِ البيت بالوتد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)۱
حواشی
(1) أَوْتَادٌ، وَتَدٌ کی جمع ہے میخیں۔
یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ زمین ساکن رہے،حرکت نہ کرے، کیوں کہ حرکت واضطراب کی صورت میں زمین رہائش کے قابل ہی نہ ہوتی۔