وَخَلَقْنَٰكُمْ أَزْوَٰجًا ٨
Wa khalaq naakum azwaaja
ترجمہ (جالندھری)
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا﴾ أصنافًا ذكورًا وإناثًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.۱
حواشی
(1) یعنی مذکر اور مونث۔
نراور مادہ یا ازواج بمعنی اصناف والوان ہے۔
یعنی مختلف شکلوں اور رنگوں میں پیدا کیا، خوب صورت، بدصورت، دراز قد، کوتاہ قد، سفید اور سیاہ وغیرہ۔