وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا ٩
Waja`alnan naumakum subata
ترجمہ (جالندھری)
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا﴾ راحةً لأبدانكم، وقيل: قطعًا لأعمالكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.۱
حواشی
(1) سُبَاتٌ کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔
رات بھی انسان وحیوان کی ساری حرکتیں منقطع کر دیتی ہے تاکہ سکون ہو جائے اور لوگ آرام کی نیند سو لیں۔
یا مطلب ہے کہ رات تمہارے اعمال کاٹ دیتی ہے یعنی عمل کے سلسلے کو ختم کر دیتی ہے۔
عمل ختم ہونے کا مطلب آرام ہے۔