وَلَقَدْ جَآءَهُمْ رَسُولٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظَٰلِمُونَ ١١٣
Wa laqad jaaa`ahum Rasoolum minhum fakazzaboohu fa akhazahumul `azaabu wa hum zaalimoon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے پاس ان ہی میں سے ایک پیغمبر آیا تو انہوں نے اس کو جھٹلایا سو ان کو عذاب نے آپکڑا اور وہ ظالم تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ جَاءهُمْ﴾ يعني: أهلَ مكةَ ﴿رَسُولٌ مِّنْهُمْ﴾ يعني: محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظَالِمُون﴾ في حالِ ظلمِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے پاس انہی میں سے رسول پہنچا پھر بھی انہوں نے اسے جھٹلایا پس انہیں عذاب نے آدبوچا۱ اور وه تھے ہی ﻇالم.
حواشی
(1) اس عذاب سے مراد وہی عذاب خوف وبھوک ہے جس کا ذکر اس سے پہلی آیت میں ہے، یا اس سے مراد کافروں کا وہ قتل ہے جو جنگ بدر میں مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا۔