فَكُلُوا۟ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ حَلَٰلًا طَيِّبًا وَاشْكُرُوا۟ نِعْمَتَ اللَّهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ١١٤
Fakuloo mimmaa razaqa kumul laahu halaalan taiyibanw washkuroo ni`matal laahi in kuntum iyyaahu ta`budoon
ترجمہ (جالندھری)
پس خدا نے جو تم کو حلال طیّب رزق دیا ہے اسے کھاؤ۔ اور الله کی نعمتوں کا شکر کرو۔ اگر اسی کی عبادت کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَكُلُواْ مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّهُ حَلالاً طَيِّبًا وَاشْكُرُواْ نِعْمَةَ اللّهِ﴾ بالاعترافِ بها بالقلب، والثناءِ على الله بها، وصرفِها في طاعةِ الله ﴿إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُون﴾ تُطيعونَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو کچھ حلال اور پاکیزه روزی اللہ نے تمہیں دے رکھی ہے اسے کھاؤ اور اللہ کی نعمت کا شکر کرو اگر تم اسی کی عبادت کرتے ہو.۱