Inna Ibraaheema kaana ummatan qaanital lillaahi Haneefanw wa lam yakuminal mushrikeen
ترجمہ (جالندھری)
بےشک ابراہیم (لوگوں کے) امام اور خدا کے فرمانبردار تھے۔ جو ایک طرف کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ﴾ وحدَهُ ﴿أُمَّةً﴾ من الأُمم؛ لكمالِه في جميعِ صفاتِ الخير ﴿قَانِتًا﴾ مُطيعًا ﴿لِلّهِ حَنِيفًا﴾ مائِلًا عن الباطل ﴿وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِين﴾ كما زعموا؛ فإنَّ قريشًا كانوا يزعمونَ أنهم على مِلَّتِهِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بےشک ابراہیم پیشوا۱ اور اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار اور یک طرفہ مخلص تھے۔ وه مشرکوں میں سے نہ تھے.
حواشی
(1) أُمَّةٌ کے معنی پیشوا اور قائد کے بھی ہیں۔
جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے اور امت بمعنی امت بھی ہے، اس اعتبار سے حضرت ابرہیم (عليه السلام) کا وجود ایک امت کے برابر تھا۔
(امت کے معانی کے لئے (سورۂ ھود: 8 کا حاشیہ دیکھئے)