Afamany yakhluqu kamallaa yakhluq; afalaa tazak karoon
ترجمہ (جالندھری)
تو جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ کرسکے تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَمَن يَخْلُقُ﴾ أي: اللهُ ﴿كَمَن لاَّ يَخْلُقُ﴾ أي: الأصنامُ، تلخيصُه: اللهُ الخالقُ خيرٌ أم آلهتكم العَجَزةُ؟ ﴿أَفَلا تَذَكَّرُون﴾ فتَتَّعِظونَ وتُؤمنون؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو کیا وه جو پیدا کرتا ہے اس جیسا ہے جو پیدا نہیں کرسکتا؟ کیا تم بالکل نہیں سوچتے؟۱
حواشی
(1) ان تمام نعمتوں سے توحید کی اہمیت کو اجاگر فرمایا کہ اللہ تو ان چیزوں کا خالق ہے، لیکن اس کو چھوڑ کر جن کی تم عبادت کرتے ہو، انہوں نے بھی کچھ پیدا کیا ہے؟ نہیں، بلکہ وہ تو خود اللہ کی مخلوق ہیں۔
پھر بھلا خالق اور مخلوق کس طرح برابر ہو سکتے ہیں؟ جبکہ تم انہیں معبود بنا کر اللہ کا برابر ٹھہرا رکھا ہے۔
کیا تم ذرا نہیں سوچتے؟