قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْـًٔا وَهُمْ يُخْلَقُونَ ٢٠

Wallazeena yad`oona min doonil laahi laa yakhluqoona shai`anw wa hum yukhlaqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللّهِ﴾ يعني: الأصنامَ التي يعبُدونها من دونه ﴿لاَ يَخْلُقُونَ شَيْئًا﴾ لعجزِهِم ﴿وَهُمْ يُخْلَقُون﴾ لأنهم يُتَّخَذون من الحجارةِ وغيرِها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جن جن کو یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہیں وه کسی چیز کو پیدا نہیں کرسکتے، بلکہ وه خود پیدا کیے ہوئے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اس میں ایک چیز کا اضافہ ہے یعنی صفت ”خالقیت“ کی نفی کے ساتھ نقصان یعنی کمی ”عدم خالقیت“ کا اثبات (فتح القدیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ