قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۳ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَلَقَ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۚ تَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ ٣

Khalaqas samaawaati wal arda bilhaqq; Ta`aalaa `ammaa yushrikoon

ترجمہ (جالندھری)

اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ بِالْحَقِّ﴾ بالواجبِ اللَّائقِ ﴿تَعَالَى﴾ ارتفعَ ﴿عَمَّا يُشْرِكُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسی نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا۱ وه اس سے بری ہے جو مشرک کرتے ہیں.

حواشی

  1. (1) یعنی محض تماشے اور کھیل کود کے طور پر نہیں پیدا کیا بلکہ ایک مقصد پیش نظر ہے اور وہ ہے جزا و سزا، جیسا کہ ابھی تفصیل گزری ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ