قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۴ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَلَقَ الْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ ٤

Khalaqal insaana min nutfatin fa izaa huwa khaseemum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

اسی نے انسان کو نطفے سے بنایا مگر وہ اس (خالق) کے بارے میں علانیہ جھگڑنے لگا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ونزلَ في منكري البعثِ: ﴿خَلَقَ الإِنسَانَ مِن نُّطْفَةٍ﴾ أي: ماءِ الرجلِ ﴿فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِين﴾ أي: فإذا هو شديدُ الخصومةِ والجدالِ بالباطل، يُخاصِم ربَّه، ويُنكِر قدرتَه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وه صریح جھگڑالو بن بیٹھا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ایک جامد چیز سے جو ایک جاندار کے اندر سے نکلتی ہے۔
    جسے منی کہا جاتا ہے۔
    اسے مختلف اطوار سے گزار کر ایک مکمل صورت دی جاتی ہے، پھر اس میں اللہ تعالٰی روح پھونکتا ہے اور ماں کے پیٹ سے نکال کر اس دنیا میں لاتا ہے جس میں وہ زندگی گزارتا ہے لیکن جب اسے شعور آتا ہے تو اسی رب کے معاملے میں جھگڑتا، اس کا انکار کرتا یا اس کے ساتھ شریک ٹھہراتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ