Fa asaabahum saiyi aatu maa `amiloo wa haaqa bihim maa kaano bihee yastahzi`oon
ترجمہ (جالندھری)
تو ان کو ان کے اعمال کے برے بدلے ملے اور جس چیز کے ساتھ وہ ٹھٹھے کیا کرتے تھے اس نے ان کو (ہر طرف سے) گھیر لیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُواْ﴾ جزاءُ سيِّئاتِ عملِهم الخبيثِ ﴿وَحَاقَ﴾ نَزَلَ ﴿بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِ يَسْتَهْزِؤُون﴾ والحَيقُ لا يُستعملُ إلا بالشرِّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس ان کے برے اعمال کے نتیجے انہیں مل گئے اور جس کی ہنسی اڑاتے تھے اس نے ان کو گھیر لیا.۱
حواشی
(1) یعنی جب رسول ان سے کہتے کہ اگر تم ایمان نہیں لاؤ گے تو اللہ کا عذاب آ جائے گا۔
تو یہ استہزا کے طور پر کہتے کہ جا اپنے اللہ سے کہہ وہ عذاب بھیج کر ہمیں تباہ کر دے۔
چنانچہ اس عذاب نے انہیں گھیر لیا جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے، پھر اس سے بچاؤ کا کوئی راستہ ان کے پاس نہیں رہا۔