قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللَّهِ ۖ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَإِلَيْهِ تَجْـَٔرُونَ ٥٣

Wa maa bikum minni`matin faminal laahi summa izaa massakumud durru fa ilaihi taj`aroon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو نعمتیں تم کو میسر ہیں سب خدا کی طرف سے ہیں۔ پھر جب تم کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کے آگے چلاتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا بِكُم﴾ أي: وأيُّ شيءٍ اتصلَ بكم ﴿مِّن نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللّهِ﴾ لا يأتي بها أحدٌ سواه ﴿ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ﴾ القحطُ والمرضُ ﴿فَإِلَيْهِ تَجْأَرُون﴾ تَتَضَرَّعونَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تمہارے پاس جتنی بھی نعمتیں ہیں سب اسی کی دی ہوئی ہیں۱ ، اب بھی جب تمہیں کوئی مصیبت پیش آجائے تو اسی کی طرف نالہ وفریاد کرتے ہو.<br>۲

حواشی

(1) جب سب نعمتوں کا دینے والا صرف ایک اللہ ہے تو پھر عبادت کسی اور کی کیوں؟
(2) اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے ایک ہونے کا عقیدہ قلب ووجدان کی گہرائیوں میں راسخ ہے جو اس وقت ابھر کر سامنے آ جاتا ہے جب ہر طرف سے مایوسی کے بادل گہرے ہو جاتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ