قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَهُۥ مَا فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ وَلَهُ الدِّينُ وَاصِبًا ۚ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَتَّقُونَ ٥٢

Wa lahoo maa fis samaawaati wal ardi wa lahud deenu waasibaa; afaghairal laahi tattaqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے۔ تو تم خدا کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَهُ مَا فِي الْسَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ خَلقًا ومُلكًا ﴿وَلَهُ الدِّينُ﴾ الطاعةُ والإخلاصُ ﴿وَاصِبًا﴾ دائِمًا ﴿أَفَغَيْرَ اللّهِ تَتَّقُون﴾ تخافون؟ استفهامُ إنكارٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت ﻻزم ہے۱ ، کیا پھر تم اس کے سوا اوروں سے ڈرتے ہو؟

حواشی

  1. (1) اسی کی عبادت و اطاعت دائمی اور لازم ہے۔
    وَاصِبٌ کے معنی ہمیشگی کے ہیں «وَلَهُمْ عَذَابٌ وَاصِبٌ» (الصافات : 9) ”ان کے لئے عذاب ہے ہمیشہ کا“، اور اس کا وہی مطلب ہے جو دوسرے مقامات پر بیان کیا گیا ہے۔
    «فَاعْبُدِ اللَّهَ مُخْلِصًا لَهُ الدِّينَ، أَلا لِلَّهِ الدِّينُ الْخَالِصُ» (الزمر : 2۔3) ”
    پس اللہ کی عبادت کرو، اسی کے لئے بندگی کو خالص کرتے ہوئے، خبردار! اسی کے لئے خالص بندگی ہے“۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ