قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۵۱ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 51 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ وَقَالَ اللَّهُ لَا تَتَّخِذُوٓا۟ إِلَٰهَيْنِ اثْنَيْنِ ۖ إِنَّمَا هُوَ إِلَٰهٌ وَٰحِدٌ ۖ فَإِيَّٰىَ فَارْهَبُونِ ٥١

Wa qaalal laahu laa tatta khizooo ilaahainis naini innamaa Huwa Ilaahunw Waahid; fa iyyaaya farhaboon

ترجمہ (جالندھری)

اور خدا نے فرمایا ہے کہ دو دو معبود نہ بناؤ۔ معبود وہی ایک ہے۔ تو مجھ ہی سے ڈرتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالَ اللّهُ لاَ تَتَّخِذُواْ إِلـهَيْنِ اثْنَيْنِ﴾ فالاثنينيَّة تُنافي الأُلوهية ﴿إِنَّمَا هُوَ إِلهٌ وَاحِدٌ﴾ المقصودُ إثباتُ الوحدانية دونَ الإلهيةِ، أو للتنبيهِ على أنَّ الوحدةَ من لوازم الإلهية ﴿فَإيَّايَ فَارْهَبُون﴾ كأنه قالَ: فأنا ذلكَ الإلهُ الواحدُ، فإيَّاي فارهبونِ لا غير.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ ارشاد فرما چکا ہے کہ دو معبود نہ بناؤ۔ معبود تو صرف وہی اکیلا ہے۱ ، پس تم سب صرف میرا ہی ڈر خوف رکھو.

حواشی

  1. (1) کیونکہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق ہے ہی نہیں۔
    اگر آسمان وزمین میں دو معبود ہوتے تو نظام عالم قائم ہی نہیں رہ سکتا تھا یہ فساد اور خرابی کا شکار ہو چکا ہوتا۔
    «لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلا اللَّهُ لَفَسَدَتَا» (الأنبياء:22) اس لئے ثنویت (دو خداؤں) کا عقیدہ، جس کے مجوسی حامل رہے ہیں یا تعدد الٰہ (بہت سارے معبودوں) کا عقیدہ، جس کے اکثر مشرکین قائل رہے ہیں۔
    یہ سب باطل ہیں۔
    جب کائنات کا خالق ایک ہے اور وہی بلا شرکت غیر تمام کائنات کا نظم و نسق چلا رہا ہے تو معبود بھی صرف وہی ہے جو اکیلا ہے۔
    دو یا دو سے زیادہ نہیں ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ