قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۵۰ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 50 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَخَافُونَ رَبَّهُم مِّن فَوْقِهِمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ۩ ٥٠

yakhaafoona Rabbahum min fawqihim wa yaf`aloona maa yu`maroon

ترجمہ (جالندھری)

اور اپنے پروردگار سے جو ان کے اوپر ہے ڈرتے ہیں اور جو ان کو ارشاد ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَخَافُونَ رَبَّهُم مِّن فَوْقِهِمْ﴾ فلا يُعْجِزُهُ شيءٌ، ولا يغلِبهُ أحدٌ ﴿وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُون﴾ به.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اپنے رب سے جو ان کے اوپر ہے، کپکپاتے رہتے ہیں۱ اور جو حکم مل جائے اس کی تعمیل کرتے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) اللہ کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔
(2) اللہ کے حکم سے سرتابی نہیں کرتے بلکہ جس کا حکم دیا جاتا ہے، بجا لاتے ہیں، جس سے منع کیا جاتا ہے، اس سے دور رہتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ