قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۴۹ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 49 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِى السَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ مِن دَآبَّةٍ وَالْمَلَٰٓئِكَةُ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ ٤٩

Wa lillaahi yasjudu maa fis samaawaati wa maa fil ardi min daaabbatinw walma laaa`ikatu wa hum laa yastakbiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب خدا کے آگے سجدہ کرتے ہیں اور فرشتے بھی اور وہ ذرا غرور نہیں کرتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلِلّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ﴾ وأخبرَ بـ (ما)؛ لأنها أعمُّ مِنْ (مَنْ)، وقولُه: ﴿مِن دَابَّةٍ﴾ بيانٌ لِما في السموات والأرضِ، والمرادُ: كلُّ نفسٍ دَبَّت على وجهِ الأرض، عَقَلَت أو لم تعقِل ﴿وَالْمَلائِكَةُ﴾ خصَّهُم بالذِّكر، وهم من جملةِ ما في السمواتِ؛ لرفعِ شأنهِم ﴿وَهُمْ لاَ يَسْتَكْبِرُون﴾ لا يَتَعَظَّمون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً آسمان وزمین کے کل جاندار اور تمام فرشتے اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے.۱

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ