قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۴۸ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 48 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَوَلَمْ يَرَوْا۟ إِلَىٰ مَا خَلَقَ اللَّهُ مِن شَىْءٍ يَتَفَيَّؤُا۟ ظِلَٰلُهُۥ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَآئِلِ سُجَّدًا لِّلَّهِ وَهُمْ دَٰخِرُونَ ٤٨

Awa lam yaraw ilaa maa khalaqal laahu min shai`iny-yatafaiya`u zilaaluhoo `anil yameeni washshamaaa` ili sujjadal lillaahi wa hum daakhiroon

ترجمہ (جالندھری)

کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَوَلَمْ يَرَوْا﴾ استفهامُ إنكارٍ، وهو خبرٌ عن الذين يمكُرون السيِّئات ﴿إِلَى مَا خَلَقَ اللّهُ مِن شَيْءٍ﴾ من جسمٍ قائمٍ له ظِلٌّ ﴿يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ﴾ ترجعُ من جانبٍ إلى جانبٍ ﴿عَنِ الْيَمِينِ﴾ بمعنى الأَيمان، يُوضِّحُهُ أن قابلَه بجمعٍ فقالَ: ﴿وَالشَّمَائِلِ﴾ جمعُ شِمال، فهي في أول النَّهارِ على حالٍ، ثم تنقُصُ، ثم تعودُ في آخرِ النهارِ إلى حالٍ أخرى، فاليمينُ أولُ النهارِ، والشمائلُ آخرُهُ، ويقال للظلِّ بالعشيِّ: فَيءٌ؛ لأنه فاءَ، أي: رجَعَ من المشرقِ إلى المغربِ، ولا يقالُ قبلَ الزوالِ إلَّا ظِلٌّ فقط ﴿سُجَّدًا لِلَّهِ﴾ فميلانُها ودورانُها سجودُها لله تعالى ﴿وَهُمْ دَاخِرُونَ﴾ صاغرون أذلّاء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا انہوں نے اللہ کی مخلوق میں سے کسی کو بھی نہیں دیکھا؟ کہ اس کے سائے دائیں بائیں جھک جھک کر اللہ تعالیٰ کے سامنے سر بسجود ہوتے اور عاجزی کا اﻇہار کرتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اللہ تعالٰی کی عظمت و کبریائی اور اس کی جلالت شان کا بیان ہے کہ ہرچیز اس کے سامنے جھکی ہوئی اور مطیع ہے۔
    جمادات ہوں یا حیوانات یا جن و انسان اور ملائکہ۔
    ہر وہ چیز جس کا سایہ ہے اور اس کا سایہ دائیں بائیں جھکتا ہے تو وہ صبح و شام اپنے سائے کے ساتھ اللہ کو سجدہ کرتی ہے۔
    امام مجاہد فرماتے ہیں جب سورج ڈھلتا ہے تو ہرچیز اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو جاتی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ