أَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَىٰ تَخَوُّفٍ فَإِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ ٤٧
Aw yaakhuzahum `alaa takhawwuf; fa inna Rabbakum la Ra`oofur Raheem
ترجمہ (جالندھری)
یا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہوگیا ہو تو ان کو پکڑلے۔ بےشک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا اور مہربان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَى تَخَوُّفٍ﴾ تنقُّصٍ، أي: يأخُذَهم بنقصِ أموالِهِم وآجالِهم حتى يَهلِكوا جميعًا ﴿فَإِنَّ رَبَّكُمْ لَرؤُوفٌ رَّحِيم﴾ حيثُ أمهلَكُم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا انہیں ڈرا دھمکا کر پکڑ لے۱ ، پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلیٰ شفقت اور انتہائی رحم واﻻ ہے.<br>۲
حواشی
(1) تَخَوُّفٍ کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ پہلے سے ہی دل میں عذاب اور مواخذے کا ڈر ہو۔ جس طرح بعض دفعہ انسان کسی بڑے گناہ کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے، تو خوف محسوس کرتا ہے کہ کہیں اللہ میری گرفت نہ کر لے چنانچہ بعض دفعہ اس طرح مؤاخذہ ہوتا ہے۔(2) کہ وہ گناہوں پر فوراً مواخذہ نہیں کرتا بلکہ مہلت دیتا ہے اور اس مہلت سے بہت سے لوگوں کو توبہ و استغفار کی توفیق بھی نصیب ہو جاتی ہے۔