وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِى مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ ٦٨
Wa awhaa Rabbuka ilannnabli anit takhizee minal jabaali buyootanw wa minash shajari wa mimmaa ya`rishoon
ترجمہ (جالندھری)
اور تمہارے پروردگار نے شہد کی مکھیوں کو ارشاد فرمایا کہ پہاڑوں میں اور درختوں میں اور اونچی اونچی چھتریوں میں جو لوگ بناتے ہیں گھر بنا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ﴾ أَلهمَها، وهو مُذَكَّر، وربما أُنِّثَ؛ حملًا على المعنى ﴿أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا﴾ تأوين إليها ﴿وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُون﴾ يَبنُون لكِ من الأماكن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات۱ ڈال دی کہ پہاڑوں میں درختوں اور لوگوں کی بنائی ہوئی اونچی اونچی ٹٹیوں میں اپنے گھر (چھتے) بنا.
حواشی
(1) وَحَیٌ سے مراد الہام اور وہ سمجھ بوجھ ہے جو اللہ تعالٰی نے اپنی طبعی ضروریات کی تکمیل کے لئے حیوانات کو بھی عطا کی ہے۔