فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْءَانَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَٰنِ الرَّجِيمِ ٩٨
Fa izaa qara tal Quraana fasta`iz billaahi minashh Shai taanir rajeem
ترجمہ (جالندھری)
اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا قَرَأْتَ﴾ أي: إذا أردتَ أن تقرأَ ﴿الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قرآن پڑھنے کے وقت راندے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناه طلب کرو.۱
حواشی
(1) خطاب اگرچہ نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ہے لیکن مخاطب ساری امت ہے۔
یعنی تلاوت کے آغاز میں أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيِطَانِ الرَّجِيمِ پڑھا جائے۔