فَلِلَّهِ الْءَاخِرَةُ وَالْأُولَىٰ ٢٥
Falillaahil aakhiratu wal oolaa
ترجمہ (جالندھری)
آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلِلَّهِ الآخِرَةُ وَالأُولَى﴾ يحكُم فيهما بما يريد، فالأمرُ كلُّه لله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.۱
حواشی
(1) یعنی وہی ہو گا، جو وہ چاہے گا، کیونکہ تمام اختیارات اسی کے پاس ہیں۔